یکم جنوری سے اب تک 825 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے، وزیر داخلہ

علی یرلی قایا نے یکم جنوری سے 31 اگست 2024 کے درمیانی عرصے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دیار بکر میں ایک میٹنگ میں عسکری  آپریشنز کے بارے میں معلومات فراہم کیں

2189731
یکم جنوری سے اب تک 825 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے، وزیر داخلہ

ترک امورِ داخلہ  کے وزیر علی یرلی قایا  نے بتایا ہے  کہ یکم جنوری سے اب تک 825 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔

علی یرلی قایا نے یکم جنوری سے 31 اگست 2024 کے درمیانی عرصے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دیار بکر میں ایک میٹنگ میں عسکری  آپریشنز کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

انہوں نے تمام دہشت گرد عناصر کے خلاف 35 ہزار 428 آپریشنز کیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کارروائیوں کے نتیجے میں 825 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے  اور 70 دہشت گردانہ کارروائیوں کو سد باب  ہوا ہے۔

یرلی قایا  کا کہنا ہے کہ زوال پذیر کی جانے والی  منظم جرائم کی تنظیموں سے ضبط کیے گئے سازو سامان  کی مالی قدر 36 بلین لیرا ہے۔

 



متعللقہ خبریں