ترکی ۔ ایران مشاورتی اجلاس

شام، افغانستان، قفقاز اور یمن سمیت علاقائی و بین الاقوامی  پیش  رفت پر تبادلہ خیال

1717072
ترکی ۔ ایران مشاورتی اجلاس

ترکی اور ایران کے مابین  سیاسی   مشاورت  اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ۔

دفتر ِ خارجہ  نے سماجی رابطوں  کے ٹویٹر پیج  پر  لکھا ہے کہ یہ مشاورتی اجلاس  نائب وزیر خارجہ  سیدات اونال اور ایرانی  نائب وزیر خارجہ علی باغیری  کی زیر قیادت کے  وفد کے مابین انقرہ  میں سر انجام پایا۔

ٹویٹ کے مطابق  مشاورتی اجلاس میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا ، علاوہ ازیں شام، افغانستان، قفقاز اور یمن سمیت علاقائی و بین الاقوامی  پیش  رفت پر تبادلہ خیال  کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں