ترکی: ایرن۔13 آپریشن میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

ضلع شرناک میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت داخلہ

1712000
ترکی: ایرن۔13 آپریشن میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

ترکی کے ضلع شرناک میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق 'ایرن ۔ 13' آپریشنوں کے دائرہ کار میں ضلع شرناک کے دیہی علاقے  بست لر ۔دیرے لر میں آپریشن کیا گیا۔

جینڈر میری اسپیشل  یونٹوں کی طرف سے مسلح ڈرون طیاروں J-SİHA اور ائیر فورس کے تعاون سے کئے گئے آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں