افغانستان سے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل جاری

ترک شہریوں کو ترک فضائیہ کے طیارے نے اولین طور پر کابل سے پاکستان پہنچایا

1694844
افغانستان سے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل جاری

افغانستان سے ترک شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں مزید 160  شہریوں کو کابل ہوائی اڈے سے ترک فضائیہ کے طیارے کے ذریعے اس ملک سے  پاکستان لیجایا گیا۔

جہاں سے یہ لوگ ترک ہوائی فرم کے طیارے کے ذریعے استنبول آئے۔

 



متعللقہ خبریں