ترکی: صدر ایردوان کی ٹیلی فونک ملاقاتیں و مذاکرات

مذاکرات میں صدر ایردوان نے سربراہان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی: صدارتی دفتر محکمہ مواصلات

1689066
ترکی: صدر ایردوان کی ٹیلی فونک ملاقاتیں و مذاکرات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جارجیا کے صدری سالوم زورابیشویلی، سینیگال کے صدر میکی سال، جیبوٹی کے صدر اسماعیل عمر گولیہ اور نائجیریا کے صدر محمد بخاری کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر رجب طیب ایردوان نے سربراہان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی۔

صدر ایردوان نے ترکی میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے افسوس و ہمدردی کا اظہار کرنے پر صدرسال، صدر زورابیون کے پیغے ساتشویلی اور صدر بخاری  کا شکریہ ادا کیا۔



متعللقہ خبریں