شمالی عراق میں جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان شئیر کیا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ   شمالی عراق میں  جاری  پنجہ آپریشن فوجی  آپریشن کے دوران مزید  2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے

1656027
شمالی عراق میں جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق  جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں اور بیرونِ ملک  بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان شئیر کیا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ   شمالی عراق میں  جاری  پنجہ آپریشن فوجی  آپریشن کے دوران مزید  2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔  

وزارتِ   دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  "ہماری بہادر ترک  مسلح افواج بغیر کسی مداخلت کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔"



متعللقہ خبریں