ترک ضلع بتیلس میں جھڑپ،1 ترک فوجی سمیت محافظ شہید

ترک ضلع بتیلس میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی اورمحافظ شہید اور چار فوجی زخمی ہو گئے

1650177
ترک ضلع بتیلس میں جھڑپ،1 ترک فوجی سمیت محافظ شہید

ترک ضلع بتیلس میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی اورمحافظ شہید اور چار فوجی زخمی ہو گئے۔

 ضلعی انتظامیہ  کےمطابق،شورش زدہ علاقے میں  پی کےکے کے خلاف ترک فوج کا آپریشن جاری ہے تاکہ علاقے میں عوام کے جان ومال اور امن و امان کی صورت حال بحال رکھی جائے۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر عز طریقے سے جاری رکھے گی ۔

 



متعللقہ خبریں