ترک وزیرِ خارجہ کی آذری وزیر ثقافت سے ملاقات

ہم  یونیسکوسمیت تمام تر پلیٹ فارموں پر آذربائیجان کے حق بجانب دعوے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں

1593403
ترک وزیرِ خارجہ کی آذری وزیر ثقافت سے ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  آذری وزیر ثقافت انار کریمووف سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ میں ہونے والی اس ملاقات پر اپنی جائزاتی ٹویٹ میں چاوش اولو نے واضح کیا ہے کہ قبضے کے دوران نقصان پہنچنے والے پہاڑی قارا باغ  میں آذربائیجانی ثقافتی ورثوں کی مرمت کے  لیے ترکی ہر ممکنہ تعاون فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم  یونیسکوسمیت تمام تر پلیٹ فارموں پر آذربائیجان کے حق بجانب دعوے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں