پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف دورہ انقرہ پر

گوراک نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ  کو تشریف لانے والے  جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنرل  ہیڈ کوارٹر  میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا

2150923
پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف دورہ انقرہ پر

چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گوراک نے پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

گوراک نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ  کو تشریف لانے والے  جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنرل  ہیڈ کوارٹر  میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

تقریب کے بعد مسلح افواج کے سربراہان نے تقریب کے بعد پریس کی عدم موجودگی میں  بلمشافہ اور  اور بین الا وفود اجلاس منعقد کیا۔



متعللقہ خبریں