شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،2 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ علاقائی امن و سکون کو  خراب کرنے کی خاطر فرات ڈھال آپریش کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف دونوں دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت مداخلت کرتےہوئے ہلاک کر دیا

1586672
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،2 دہشت گرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ علاقائی امن و سکون کو  خراب کرنے کی خاطر فرات ڈھال آپریش کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف دونوں دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت مداخلت کرتےہوئے ہلاک کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں