ترکی میں کورونا کی یومیہ رپورٹ

ایک دن میں ایک لاکھ52ہزار214ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 5ہزار532 افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

1531924
ترکی میں کورونا کی یومیہ رپورٹ

مہلک وائرس نے ترکی کو ایک بار پھر اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 135 افراد  وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے۔

جس سے وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں موت کے منہ میں جانے والے  مریضو ں کی تعداد 12 ہزار119 ہو گئی۔

ایک دن میں ایک لاکھ52ہزار214ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 5ہزار532 افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

اسی دورانیہ میں 3 ہزار 233مریضوں  نے کورونا کو شکست دے دی جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 70ہزار825 ہو گئی ۔

 



متعللقہ خبریں