ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سےمسئلہ قاراباغ پر بات چیت

دفترِ خارجہ کے اعلان کے مطابق  چاوش اولو  کی  بات چیت کا مرکز ایجنڈہ قارا باغ کی تازہ ترین صورتحال تھا

1517388
ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سےمسئلہ  قاراباغ پر بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے آذری وزیر خارجہ جیہون بائرامووف سے ٹیلی فونک ملاقات کی، جس دوران بالائی قارا باغ کا معاملہ زیر غور آیا۔

دفترِ خارجہ کے اعلان کے مطابق  چاوش اولو  کی  بات چیت کا مرکز ایجنڈہ قارا باغ کی تازہ ترین صورتحال تھا۔

دونوں وزرا نے علاقے کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔  جبکہ آرمینیا کی فائر بندی کی خلاف ورزیوں اور سول مقامات پر حملے بھی  اس دوران زیر ِ بحث آئے۔

 



متعللقہ خبریں