ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال
ایک دن میں ایک لاکھ15 ہزار ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2ہزارا165 فراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی
1514922
ترکی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 71مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔
جس سے وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 9 ہزار658 تک جا پہنچی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ15 ہزار ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2ہزارا165 فراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔
اسی دورانیہ میں 1 ہزار 493 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی ، جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 11ہزار 520تک ہو گئی ہے