یونانی جزیرے کے قریب ترکی نے ناوٹیکس کا اعلان کر دیا

بتایا گیاہے کہ یہ  بحری جہاز یونانی جزیرے مئیس کے جنوب میں بائیس اکتوبر شب نو بجے تک تحقیقی سرگرمیاں جاری رکھے گا جن میں اتامان اور چنگیز خان نامی جہاز بھی معاونت کریں گے

1507207
یونانی جزیرے کے قریب  ترکی نے ناوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی  سیسمیک تحقیقی بحری جہاز اوروچ رئیس  کےلیے  مشرقی بحیرہ  روم میں ناوٹیکس کا اعلان کر دیا گیا ۔

 بتایا گیاہے کہ یہ  بحری جہاز یونانی جزیرے مئیس کے جنوب میں بائیس اکتوبر شب نو بجے تک تحقیقی سرگرمیاں جاری رکھے گا جن میں اتامان اور چنگیز خان نامی جہاز بھی معاونت کریں گے۔

 یہ تحقیقی بحری جہاز نوے  فیصد مقامی  طور پر تزیئن یافتہ ہے  جس کی طوالت ستاسی میٹر اوروسعت تیئس میٹر ہے جو کہ  زیر سمندر چھپے قدرتی وسائل کی تلاش سمیت ارضیاتی،جیو فزیک ،ہاِڈرو گرافک  اور اوشنوگرافک تحقیق میں سہولت فراہم کرتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں