ترکی: حقاری میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

ضلع حقاری کے دیہی علاقے میں فضائی تعاون کے ساتھ کئے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد غیر فعال بنا دیا گیا

1461996
ترکی: حقاری میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع حقاری کے دیہی علاقے میں فضائی تعاون کے ساتھ کئے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق داخلہ سلامتی آپریشنوں کے دائرہ کار میں حقاری کے غیر آباد علاقے میں ضلعی جینڈر میری کمانڈ آفس اور ضلعی پولیس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے فضائی تعاون کا حامل آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں