ترک وزیر دفاع کی سفارتی مصروفیات

علاقائی، دفاعی اور سیکیورٹی  تعاون  کی طرح کے معاملات سمیت علاقائی استحکام وامن کے قیام کے امور پر غور

1458294
ترک وزیر دفاع کی سفارتی مصروفیات

وزیر دفاع خلوصی آقار نے لیبیائی وزیر ِ داخلہ فتح باش آغا سے  ملاقات کی۔

آقار نے باش آغا کا دفتر ِ وزارت دفاع میں عسکری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا۔

دونوں وزرا نے  بلمشافہ ملاقات   کرتے ہوئے دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔

ترک وزیرِ دفاع نے بعد ازاں مالٹا قومی سلامتی و داخلی امور کے ویر بائرون  سے ملاقات کی،  ان دونوں کی بلمشافہ ملاقات کے بعد تینوں وزرا نے سہہ رکنی اجلاس منعقد کیا۔

اس دوران علاقائی، دفاعی اور سیکیورٹی  تعاون  کی طرح کے معاملات سمیت علاقائی استحکام وامن کے قیام کے امور پر غور و خوض کیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں