شمالی عراق میں ترک کی فوجی کاروائی

زاپ اور آواشین  علاقوں میں گشتی پروازوں اور نگرانی کے ذریعے 2 دہشت گردوں کا تعین کیا گیا

1418539
شمالی عراق میں ترک کی فوجی کاروائی

شمالی عراق کے زاپ اور آواشین علاقوں میں تعین کردہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے دو دہشت گردوں کو فضائی کاروائی کے ذریعے بے بس کر دیا گیا۔

وزارتِ دفاع نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ   پر عزم طریقے سے جاری ہے۔

اس  دائرہ کار میں زاپ اور آواشین  علاقوں میں گشتی پروازوں اور نگرانی کے ذریعے 2 دہشت گردوں کا تعین کیا گیا۔ جنہیں فضائی کاروائی کے ذریعے ناکارہ بنا دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں