ترکی:دیار بکر میں آپریشن،2دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع دیار بکر  کے لیجہ قصبے  میں آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1398089
ترکی:دیار بکر میں آپریشن،2دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع دیار بکر  کے لیجہ قصبے  میں آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت داخلہ کےمطابق، ملکی امن و امان کی بحالی کے سلسلے میں لیجہ قصبے میں  جینڈر میری کی خصوصی ٹیم نے آپریشن کیا جس میں دو دہشتگرد مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں