ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان، صدر ولادی میر پوتن کی دعوت پر، روس کا ایک روزہ دورہ کریں گے

1292086
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے دورے پر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ،صدر ولادی میر پوتن کی دعوت پر، روس کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ترکی کی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر ایردوان سوچی میں صدر پوتن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات کی قیادت  کریں گے۔

مذاکرات میں ترکی۔روس دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے علاوہ شام سمیت علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیالات کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں