چمشہ امن کاروائی، ہلاک شد گان دہشت گردوں کی تعداد 637 ہو گئی

شمالی شام  میں ترک چشمہ امن کاروائی کامیابی سے  جاری ہے

1288996
چمشہ امن کاروائی، ہلاک  شد گان دہشت گردوں کی تعداد 637 ہو گئی

ترک مسلح افواج کی جانب سے شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر جاری چشمہ امن کاروائی کے دائرہ کار میں  غیر فعال بنائے جانے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/وائے پی جی کے دہشت گردوں کی تعداد 637 تک ہو گئی ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے جاری عسکری کاروائی  کے حوالے سے وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ شمالی شام  میں ترک چشمہ امن کاروائی کامیابی سے  جاری ہے، دہشت گردوں کو متعدد مورچوں پر پسپا کر دیا گیا ہے اور ابتک 637  دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں