نائیجیریا: مغوی ترک شہریوں کے لئے آپریشن شروع کروا دیا گیا

نائیجیریا میں 4 مغوی ترک شہریوں کی رہائی کے لئے آپریشن شروع کروا دیا گیا

1239705
نائیجیریا: مغوی ترک شہریوں کے لئے آپریشن شروع کروا دیا گیا

نائیجیریا میں 4 مغوی ترک شہریوں کی رہائی کے لئے آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔

صوبہ کوارا کے پولیس ترجمان 'آجائے اوکاسانمی' نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک شہریوں کی رہائی کے لئے جنگلاتی علاقے میں آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے"۔

اوکاسانمی نے کہا ہے کہ آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی معلومات فراہم کی جا سکیں گی۔

واضح رہے کہ صوبہ کوارا میں جمعہ کی شام 4 ترک شہریوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کر لیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں