ترکی: ضلع حاتائے میں کار بم دھماکہ،3 افراد ہلاک

ترک ضلع حاتائے کے قصبے ریحان لی میں کار بم  دھماکہ ہوا  جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق شام سے بتایا گیا ہے

1230869
ترکی: ضلع حاتائے میں کار بم دھماکہ،3 افراد ہلاک
cumhurbaskani erdogan.jpg

ترک ضلع حاتائے کے قصبے ریحان لی میں کار بم  دھماکہ ہوا  جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا  گیا ہے کہ یہ  دھماکہ  مقامی انتظامیہ کے دفتر  سے محض 750 میٹر کے فاصلے پر ہوا ۔

ہلاک شدگان    کا تعلق شام سے بتایا گیا ہے ۔

 صدر رجب طیب  ایردوان نے  اس دھماکے سے  متعلق کہا ہے کہ موصول شدہ  اطلاعات اور ابتدائی دلائل    کی روشنی میں  اسے      ایک دہشت گردانہ فعل   کہا جا سکتا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں