ترکی: پنجہ آپریشن جاری، 28 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 28 ہو گئی

1213007
ترکی: پنجہ آپریشن جاری، 28 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں عراق کے شمال میں 27 مئی کو شروع ہونے والے پنجہ آپریشن کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

معلومات کے مطابق آپریشن میں ایک اور دہشت گرد ہلاک ہو گیا ہے اور اس طرح آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں