غیر ملکی ترکی میں دھڑا دھڑ مکانات خرید رہے ہیں

گزشتہ برس 8 ہزار 205 مکانات خریدنے والے  عراقیوں نے  ماہ جنوری  میں 605 گھر خریدے ہیں

1147764
غیر ملکی ترکی میں دھڑا دھڑ مکانات خرید رہے ہیں

 

غیر ملکیوں نے  سال کے پہلے ماہ میں  ترکی  میں 3  ہزار 168 عدد   مکانات   خریدے ہیں۔

ترک محکمہ شماریات  کے اعداد و شمار کے مطابق  ماہ جنوری میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں  82 فیصد اضافے کے ساتھ 3 ہزار 168 عدد  رہائش گاہیں فروخت ہوئیں۔

ترکی   میں رہائشیں خریدنے والے   غیر ملکیوں میں  عراقی سر فہرست ہیں۔ گزشتہ برس 8 ہزار 205 مکانات خریدنے والے  عراقیوں نے  ماہ جنوری  میں 605 گھر خریدے ہیں۔

عراقی شہریوں کے بعد  ایرانیوں،  روسیوں،  افغانیوں اور اردنی  شہریوں کا نمبر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں