پہلا  بوئینگ  787 طیارہ  ماہ جون میں   ٹرکش ائیر لائن کے فلیٹ میں شامل ہوگا: بلال  ایکشی

انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ بوئنگ  787  ٹرکش ائیر لائن کے فلیٹ  میں ہماری پلاننگ کے مطابق  ماہ جون  میں  شامل ہو جائے گا۔  اس  وقت بوئنگ  737  میکس  طیاروں میں  آٹھ طیارے  ہمارے فلیٹ میں موجود ہیں

1139967
پہلا  بوئینگ  787 طیارہ  ماہ جون میں   ٹرکش ائیر لائن کے فلیٹ میں شامل ہوگا: بلال  ایکشی

ٹرکش ائیر لائن  کے ڈر ایکٹر جنرل    بلال  ایکشی  نے کہا ہے کہ پہلا  بوئینگ  787 طیارہ  ماہ جون میں   ٹرکش ائیر لائن کے فلیٹ میں شامل ہو جائے گا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ بوئنگ  787  ٹرکش ائیر لائن کے فلیٹ  میں ہماری پلاننگ کے مطابق  ماہ جون  میں  شامل ہو جائے گا۔  اس  وقت بوئنگ  737  میکس  طیاروں میں  آٹھ طیارے  ہمارے فلیٹ میں موجود ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  ائیر بس  اے 350  قسم کے طیاروں کو   مارچ 2020 میں ترکی کے حوالے کیا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں