ایرانی صدر کل ترکی آ رہے ہیں،اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

ایران  کے صدر حسن روحانی  صدر ایردوان کی دعوت  پر کل انقرہ  تشریف لا رہے ہیں جن کے دورے کے اہم موضوعات میں امریکی پابندیاں ،شام اور ہجرت  کے امور شامل ہونگے

1109204
ایرانی صدر کل ترکی آ رہے ہیں،اہم امور پر تبادلہ خیال  کا امکان

 ایران  کے صدر حسن روحانی  صدر ایردوان کی دعوت  پر کل انقرہ  تشریف لا رہے ہیں۔

دوروزہ اس دورے کے دوران  صدر روحانی کے ہمراہ       اعلی سیاسی و  اقتصادی   وفد بھی   ہوگا ۔

 اس دورے   کے اہم موضوعات میں امریکی پابندیاں ،شام اور ہجرت  کے امور شامل ہونگے۔



متعللقہ خبریں