دہشتگرد تنظیم کا مطلوبہ سرغنہ شمالی عراق میں مارا گیا

شمالی عراق کے علاقے سنجار  میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے  کے ایک اہم اور مطلوبہ سرغنہ اسماعیل اوزدن عرف مام ذکی شنگالی کو ہلاک کر دیا گیا

1033360
دہشتگرد تنظیم کا مطلوبہ سرغنہ شمالی عراق میں مارا گیا

شمالی عراق کے علاقے سنجار  میں ایک مشترکہ  آپریشن   کے دوران  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے  کے ایک اہم اور مطلوبہ سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ سنجار  میں ترک  مسلح افواج   اور خفیہ ایجنسی کی طرف سے ایک مشترکہ آپریشن  کیا گیا  جس کے دوران اسماعیل اوزدن  عرف  مام ذکی شنگالی  نامی  دہشتگردوں کا سرغنہ  مارا گیا   ۔

  حکام کا کہنا ہے کہ     اسماعیل  اوزدن  کی عمر 66 سال تھی جو کہ پی کےکے کا  سب سے عمر رسیدہ سرغنہ تھا  ۔

 



متعللقہ خبریں