شمالی عراق میں ترک لڑاکا طیاروں کی کاروائیاں

فضائی کاروائی میں  دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 کارندے  جنہم رسید ہو گئے

1012290
شمالی عراق میں ترک لڑاکا طیاروں کی کاروائیاں

شمالی  عراق کے زاپ اور گارا علاقوں پر فضائی  کاروائیوں میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر  کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترک مسلح افواج  نے  شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور گارا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ فضائی کاروائی میں  دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 کارندے  جنہم رسید ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں