غیر قانونی افغانی تارکین وطن کو ترکی سے واپس بھیجا جا رہا ہے

غیر قانونی تارکین وطن کو ارض روم، آعرے اور ازمیر سے چارٹرڈ طیاروں کے ذریے کابل  بھیجا جا رہا ہے

953140
غیر قانونی افغانی تارکین وطن کو ترکی سے واپس بھیجا جا رہا ہے

براستہ ایران غیر قانونی طریقے سے  ترکی آنے والے 6 ہزار 846 افغانی  مہاجرین  کو ان کے ملک واپس بھیجا جا رہا ہے۔

ادارہ برائے مہاجرین  کی ڈائریکڑیٹ جنرل کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  حالیہ  ایام میں ایران کے راستے  غیر قانونی طریقے سے ترکی آنے  والے افغانی شہریوں کو ارض روم سمیت   علاقے کے دیگر شہروں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ان غیر قانونی تارکین وطن کو ارض روم، آعرے اور ازمیر سے چارٹرڈ طیاروں کے ذریے کابل  بھیجا جا رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں