ترکی:دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،1 ترک فوجی شہید

ایک آپریشن  کے دوران  دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں   ترک فوجی شہید ہو گیا

894727
ترکی:دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،1 ترک فوجی شہید

  ایک آپریشن  کے دوران  دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں   ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

  جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، یہ جھڑپ ترک ضلع قلیس سے متصل دیہات گل بابا  کے جنوب مشرق میں ہوئی  جہاں  موسی اوزالقان  نامی ترک فوجی شہید ہوگیا ۔

 بیان میں  شہید کے لیے دعائے مغفرت  کرنے سمیت  لواحقین  سے اظہار تعزیت     کیا گیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں