ترک مسلح افواج کی طرف سے شام میں دہشتگرد تنظیم کے ٹھکانوں پر توپ فائرنگ

ترک مسلح افواج نے شام کے شہر آفرین میں دہشت گرد تنظیم PYD/PKK کے ٹھکانوں پر توپ فائر کئے

887776
ترک مسلح افواج کی طرف سے شام میں دہشتگرد تنظیم کے ٹھکانوں پر توپ فائرنگ

ترک مسلح افواج نے شام کے شہر آفرین میں دہشت گرد تنظیم PYD/PKK کے ٹھکانوں پر توپ فائر کئے۔

ترکی کے ضلع حطائے  کی سرحد پر متعین توپ یونٹوں نے  حاسا اور کرک خان تحصیلوں سے آفرین کے جن دیرے ، میمےلان، مسکن لی اور راکو کے علاقوں  میں  PYD/PKK کے متعدد  ٹھکانوں پر کم از کم 40 فائر کئے۔

واضح رہے کہ کل دوپہر کے وقت جب صدر رجب طیب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چھٹے معمول کے ضلعی اجلاس میں  شام کی دہشت گرد تنظیم کے خلاف جدوجہد کا پیغام دیا  اس وقت ترک مسلح افواج کے توپچی  آفرین  میں دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا چکے تھے۔



متعللقہ خبریں