وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر فلسطینی دارالحکومت بیت المقدس درج

اسلامی تعاون تنظیم کے 13 دسمبر کے سربراہی اجلاس کے فیصلے کے بعد ترک وزارت خارجہ نے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے

869047
وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر فلسطینی دارالحکومت بیت المقدس درج

ترکی  نے مشرق القدس کے حوالے سے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے۔

ترک وزارت خارجہ  کی ویب سائٹ پر مشرق القدس کو  فلسطین کے دارالحکومت  کے طور    پر  جگہ دے دی گئی ہے۔

وزارت نے   اس حوالے سے اپنے اعلان میں 13 دسمبر 2017  کو   استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم  کے سربراہی  اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے   کہا ہے  کہ اجلاس میں  مشرقی بیت القدس کو  فلسطین کا  دارالحکومت   تسلیم کیا گیا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں