ترک مسلح افواج کی کاروائیوں میں 93 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد تنظیم کی موسم بہار و موسم گرما کے دور  کے حوالے سے  کاروائیوں کا سد باب  کرنے  کے زیرِ مقصد   شروع  کردہ  آپریشنز تواتر سے جاری ہیں

736667
ترک مسلح افواج کی کاروائیوں میں 93 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح  افواج  نے حالیہ دس دنوں میں مختلف آپریشنز میں علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK  کے 93 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا ہے۔

دہشت گرد تنظیم کی موسم بہار و موسم گرما کے دور  کے حوالے سے  کاروائیوں کا سد باب  کرنے  کے زیرِ مقصد   شروع  کردہ  آپریشنز تواتر سے جاری ہیں۔

اس دائرہ کار میں  دہشت  گرد تنظیم  کی جانب سے  مسلسل طور پر  پناہ گاہ اور اندرون ِ ملک سرایت کرنے کی گزرگاہ کے  طور پر استعمال کردہ  حقاری، شرناک، سیرت، دیارباکر، باتمان  اور تنجیلی کی طرح کے علاقوں   میں  ترک مسلح افواج نے کاروائیاں کی ہیں۔

جس دوران  دہشت گردوں کی 71 پناہ گاہوں  کو ناکارہ  بنا دیا گیا ہے تو  بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور سازو  سامان پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں  غیر قانونی طریقے سے  سرحدیں پار کرنے والے 8 ہزار 755 افراد پکڑے گئے ہیں۔

متعللقہ خبریں