صدر ایردوان نے شامی کنبے کو شرف ملاقات بخشا

در ترکی اور ان کی اہلیہ نے شامی معذور باپ اور اس کے بچوں کو تحفے تحائف سے نوازا۔

663311
صدر ایردوان نے شامی کنبے کو شرف ملاقات بخشا

شام میں دو  ٹانگوں،  بینائی  و قوتِ  سماعت  سے محروم ہونے  والے  ممنون خالد  ناصر  اور  اس کی پانچ سالہ   بیٹی  گیوز یاشے    کو صدر ایردوان اور بیگم ایردوان نے  شرف ملاقات  بخشا۔

کچھ مدت تک اس کنبے سے  بات چیت کرنے  والے  صدر ترکی اور ان کی اہلیہ نے انہیں  تحفے تحائف سے نوازا۔

27 سالہ   خالد  شامی شہر عدلیب میں  ملکی انتظامیہ کے دستوں کے بیرل بموں  کے حملے میں   اپنی ٹانگوں اور آنکھوں  سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں