ترک نئے آئین کی دوسری شق کی بھی منظوری

دوسری شق   کےمطابق  قومی اسمبلی کے مجموعی   ممبران ِ اسمبلی کی تعداد  550 سے بڑھاتے ہوئے 600 کر دی گئی ہے

649095
ترک نئے آئین کی دوسری شق کی بھی منظوری

ترک قومی اسمبلی   نے  آئینی ترمیم  بل کی دوسری شق کو   343  ووٹوں سے قبول  کر لیا ہے،  جبکہ  133  ممبران اسمبلی نے اس کے  خلاف ووٹ ڈالا۔

دوسری شق   کےمطابق  قومی اسمبلی کے مجموعی   ممبران ِ اسمبلی کی تعداد  550 سے بڑھاتے ہوئے 600 کر دی گئی ہے۔

قومی اسمبلی کے قائمقام اسپیکر  احمد آئدن نے دوسری شق  کے حوالے سے نتیجے کے اعلان کے  بعد   نشست کو وقفہ دے دیا۔

 

 



متعللقہ خبریں