حقاری میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید پانچ زخمی

اس حادثے میں   زخمی فوجیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے فوجی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

580984
حقاری میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید پانچ زخمی

حقاری کی تحصیل چوکور جا   میں دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے دہشت گردوں  کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید  پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

اس حادثے میں   زخمی فوجیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے فوجی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 



متعللقہ خبریں