صدرایردوان کا پاکستانی وزیراعظم سے رابطہ،عید کی مبارکباد

عید الاضحی کی مناسبت سے صدر رجب طیب ایردوان  نے بعض اسلامی ممالک کے  سربراہوں کو مبارک باد کا ٹیلیفون کیا جن میں نواز شریف بھی شامل تھے

570075
صدرایردوان کا پاکستانی وزیراعظم سے رابطہ،عید کی مبارکباد

عید الاضحی کی مناسبت سے صدر رجب طیب ایردوان  نے بعض اسلامی ممالک کے  سربراہوں کو مبارک باد کا ٹیلیفون کیا ۔

 صدارتی ذرائع  کے مطابق  ،صدر ایردوان نے سعودی فرماںروا   سلمان بن عبدالعزیزس آل سعود، امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد الثانی ،آذری صدر الہام علی ایف، فلسطینی صدر محمود عباس،پاکستانی وزیراعظم نواز شریف  اور حماس  کے سربراہ  خالد میشال سے رابطہ کرتےہوئے  عید کی مبارک باد پیش کی  اور امید ظاہر کی    یہ تہوار امت مسلمہ کے اتحاد   و سلامتی  اور پوری انسانیت کے  لیے  وسیلہ خیر سگالی بنے۔



متعللقہ خبریں