شرنک میں دہشت گردوں کا فوجی گاڑی پر حملہ ، دو فوجی شہید

شرنک کی تحصیل علو دیرے میں دہشت گردوں  کیطرف سے  سڑک پر نصب بم کے پھٹنے سے دو فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

557697
شرنک  میں دہشت گردوں  کا فوجی گاڑی پر حملہ ، دو فوجی شہید

شرنک کی تحصیل علو دیرے میں دہشت گردوں  کیطرف سے  سڑک پر نصب بم کے پھٹنے سے دو فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

  پی کے کےکےدہشت گردوں  نے سڑک پر نصب بم کو اسوقت پھاڑا جب فوجیوں کی ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی ۔اس دھماکے کے بعد علاقے میں چھاپہ مار کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

حقاری کی تحصیل شیمدین لی میں بھی دہشت گردوں نے ایک فوجی گاڑی پر خود ساختہ بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں  گاڑی میں موجود تین فوجی زخمی ہو گئے ۔

دریں  اثناء وان کی تحصیل چاتک میں جنڈارمری کی ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہو گیا ہے جس کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے ۔

دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بھر پور کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں