ترک ایوان میں سرگرمیاں یکم اکتوبر تک معطل رہیں گی
ترکی کی قومی اسمبلی یکم اکتوبر تک بند رہے گی
555728
ترکی کی قومی اسمبلی یکم اکتوبر تک بند رہے گی ۔
ایوان نے اپنی سالانہ کاروائی کے آخری روز 15 گھنٹے تک کاروائی جا ری رکھی جس کے دوران اسرائیل کی طرف سے بلیو مارمرہ کے سانحے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کو ہرجانے کی رقم دینے سے متعلق ایک قرارداد منظور کی گئی ۔
علا وہ ازیں ایوان نے 15 جولائی کے بعد ازمیر شہر کی دو جامعات کو قومی تحویل میں لیتے ہوئے ان کا نام باقر چائے اور ڈیموکریسی یونیورسٹی رکھ دیا گیا ۔