ترکی: فوجیوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ،دو فوجی شہید دو زخمی

ترک ضلع دیار باقر  میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے حملے میں 2 فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے

548743
ترکی: فوجیوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ،دو فوجی شہید دو زخمی

ترک ضلع دیار باقر  میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے حملے میں 2 فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

 یہ واقعہ   فوجیوں کے  بعض  دیہاتی  علاقوں میں  آپریشن کے دوران پیش آیا جب دہشت گردوں نے  ُان پر فائرنگ کر دی   جس کے  جواب میں  جھڑپ  ہوئی۔

 فائرنگ کے اس تبادلے میں ایک فوجی شہید اور تین  زخمی ہو گئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے  اسپتال میں  دم توڑ گیا ۔

  علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں