ترکی ایک بار شدید گرمی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات  کے مطابق   جنوبی بحیرہ  مرمرہ   کے علاقوں میں اج درجہ حرارت  31  سے 34 سینٹی گریڈ تک  رہے گا جبکہ کل سے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کی توقع کی جا رہی ہے

527626
ترکی ایک بار شدید گرمی کی لپیٹ میں

ترکی ایک بار شدید گرمی کی لپیٹ میں۔

جنوبی بحیرہ مرمرہ  میں   کل سے  درجہ حرارت میں اضافہ ہونے اور  درجہ حرارت کے40 سینٹی گریڈ تک  پہنچنے    کی توقع کی جا رہی ہے۔  

محکمہ موسمیات  کے مطابق   جنوبی بحیرہ  مرمرہ   کے علاقوں میں اج درجہ حرارت  31  سے 34 سینٹی گریڈ تک  رہے گا جبکہ کل سے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

شمالی ایجین  میں  سیاحت کے مرکز ایدرے میت  اور برہانیہ  میں درجہ حرارت  38 اور آئی والیک میں درجہ حرارت پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

اس طرح  جنوبی بحیرہ مرمرہ میں طویل عرصے بعد درجہ حرارت کے   6 سے 9 درجے مزید   بڑھنے  کی توقع کی جا رہی  ہے۔

ماہرین   نے  عوام کو  سورج کی  روشنی میں  یہ درجہ حرارت عام درجہ سے بلند ہونے کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں