ترک فضائیہ نے 15 مختلف اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ترک مسلح افواج  کی جانب سے فراہم کردہ  خفیہ معلومات کی روشنی میں  صبح سویرے  فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا ۔علاقے میں  موجود دہشت گردوں  کا پتہ چلانے کے بعد ان دہشت گردوں کےٹھکانوں  کو تباہ کردیا گیا

525651
ترک فضائیہ نے   15 مختلف اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ترک فضائیہ نے شمدینلی اور شمالی عراق  میں  اپنی فضائی کاروائی کے دوران  15 مختلف اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے  بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے فراہم کردہ  خفیہ معلومات کی روشنی میں  صبح سویرے  فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا ۔

علاقے میں  موجود دہشت گردوں  کا پتہ چلانے کے بعد ان دہشت گردوں کےٹھکانوں  کو تباہ کردیا گیا

اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کے بعد  جنگی طیارے اپنے اپنے اڈوں  پر بخیریت واپس آگئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں