ترک فضائیہ کی شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

اس فوجی کاروائی کے دوران  دومسلح ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی دو گاڑیوں کو تباہ بھی کردیا گیا ہے۔دریں اثنا ترک فضائیہ  نے فوری طور پر ملنے والی اطلاعات کا سہار لیتے ہوئے شمالی عراق میں  بھی دہشت دہشت گردوں کے خلافکاروائی کی

523072
ترک فضائیہ کی شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

ترک فضائیہ  نے شام میں فائرنگ  کی تیاریوں میں مصروف  دہشت گرد تنظیم  داعش  کے خلاف  کاورائی کرتے ہوئے  11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

دہشت گرد تنظیم  کے21   ٹھکانوں  اور جنگی سازو سامان  کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

اس فوجی کاروائی کے دوران  دو  مسلح ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی دو گاڑیوں کو تباہ بھی کردیا گیا ہے۔

دریں اثنا ترک فضائیہ  نے فوری طور پر ملنے والی اطلاعات کا سہار لیتے ہوئے شمالی عراق میں  بھی دہشت دہشت گردوں کے خلاف فوری کاروائی کی ہے۔

علاقے میں دہشت گرد تنظیم کے موجود  چار ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ ترک فضائیہ کے طیارے ان ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے بعد  اپنے۷ اپنے اڈوں پر بخریت اتر گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں