ضلع ماردن میں تصادم میں ایک فوجی شہید

شدید  زخمی ہونے والا ایک فوجی اسپتال  میں    زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔

493274
ضلع ماردن  میں تصادم میں ایک فوجی شہید

ضلع ماردن کی تحصیل  نوصائبن  میں علیحدگی پسند  تنظیم  PKK    کے  دہشت   گردوں  کے مسلح حملے کے  نتیجے میں ایک فوجی شہید  ہو گیا۔

 نوصائبن میں  جاری فوجی   کاروائیوں     کے دوران     دہشت گردوں نے   فوجیوں پر  فائر  کھول دیا، جس دوران شدید  زخمی ہونے والا ایک فوجی اسپتال  میں    زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔

دوسری جانب   ماردن ، شرناک  اور حقاری میں    فوجی  کاروائیوں میں  12 دہشت گرد  مارے گئے ہیں، ان علاقوں میں   متاثرہ کنبوں میں   ایک   دو ہزار کے قریب   خوردنی اشیاء کے  پیکٹ  تقسیم کیے گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں