وزیر اعظم احمد داؤد اولو بوسنیا ہرزوگوینیا میں فرہادئیے مسجد کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کل بوسنیا ہرزوگوینیا کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

485315
وزیر اعظم احمد داؤد اولو بوسنیا ہرزوگوینیا میں فرہادئیے مسجد کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کل بوسنیا ہرزوگوینیا کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

وزارت عظمیٰ کے ذرائع کیمطابق  وزیر اعظم احمد داؤد اولو ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی کیطرف سے بانیا لوکا  کے علاقے میں نئے سرے سے تعمیر کی جانے والی فرہادئیے مسجد کا افتتاح کریں گے ۔اس مسجد کو سات مئی 1993 میں  خانہ جنگی کے دوران سربوں نے شہید کر دیا تھا ۔

توقع ہے کہ وزیر اعظم احمد داؤد اولو مسجد کا افتتاح کرنے کے بعداسی دن  وطن لوٹ آئیں گے ۔

متعللقہ خبریں