ایرانی صدر کی ترکی میں مصروفیات

روحانی کا ایوان ِ صدر میں صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا

472190
ایرانی صدر کی ترکی میں مصروفیات

ایرانی صدر حسان روحانی کا دورہ ترکی جاری ہے۔

روحانی کا ایوان ِ صدر میں صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔

دونوں سربراہان کے درمیان بلمشافہ مذاکرات سر انجام پا رہے ہیں۔

بعد ازاں ایردوان اور روحانی کی صدارت میں ترکی ۔ ایران اعلی سطحی تعاون کونسل کا تیسرا اجلاس بھی منعقد ہو گا۔

علاوہ ازیں دو طرفہ مذاکرات بھی سرانجام پائیں گے۔



متعللقہ خبریں