ترکی: دہشتگردوں سے جھڑپ ،ایک ترک جوان شہید

ترک شہر دیار باقرکے قصبےسر میں دہشت گرد تنظیم پی کےکےسے ہونے والی جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

434325
ترکی: دہشتگردوں سے جھڑپ ،ایک ترک جوان شہید

ترک شہر دیار باقرکے قصبےسر میں دہشت گرد تنظیم پی کےکےسے ہونے والی جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا۔

جنرل ہیڈ کوارٹرکا کہنا ہے کہ سر میں ہونےوالی جھڑپ میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تین ترک فوجی بھی زخمی ہوئے البتہ ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

دوسری جانب ترکی کے شہروں غازی آنتیپ اور قلیس میں بھی دہشت گرد تنظیموں pyd اور داعش کے 18 شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔



متعللقہ خبریں