عراقی وزیراعظم ہی کی خواہش پر ترک دستے بھیجے گئے تھے : ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی موصل میں ٹریننگ کے مقصد کے لیے موجود ترک فوجی دستوں سے پوری طرح آگاہ تھی۔ انہوں نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ موصل میں موجود ترک فوجی دستے وزیراعظم حیدر العبادی کی خواہش پر ہی موصل بھیجے گئے تھے

405433
عراقی وزیراعظم ہی کی خواہش پر ترک دستے  بھیجے گئے تھے : ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی موصل میں ٹریننگ کے مقصد کے لیے موجود ترک فوجی دستوں سے پوری طرح آگاہ تھی۔
انہوں نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ موصل میں موجود ترک فوجی دستے وزیراعظم حیدر العبادی کی خواہش پر ہی موصل بھیجے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان فوجی دستوں کو جنگی دستے نہیں بلکہ ٹریننگ فرہام کرنے والے دستوں کی حیثیت سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے فرقہ واریت کو مسترد کرتے ہوئے علاقے میں ایران اور عراق دونوں ہی کی جانب سے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی پالیسی کی مذمت کی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں