وزیر اعظم داود اولو کا دورہ شمالی قبرص

64 ویں حکومت کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم اپنا پہلا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں سر انجام دیں گے

357340
وزیر اعظم داود اولو کا دورہ شمالی قبرص

وزیر اعظم احمد داود اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے۔
64 ویں حکومت کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم اپنا پہلا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں سر انجام دیں گے۔
وزیر اعظم داود اولو ترکی اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے باہمی قریبی تعلقات کو مزید فروغ دیے جانے اور مسئلہ قبرص کے حل مذاکرات کی تازہ پیش رفت جیسے معاملات پر صدر مصطفی آکنجی اور اسپیکر اسمبلی سیبل سیبر سے بات چیت کریں گے۔
آپ علاوہ ازیں لیفکوشا یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز کا افتتاح بھی کریں گے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں