سہاجرین بحران کے بارے میں ترکی کیساتھ تعاون کیا جائے،آسٹریا

آسٹریا کے وزیر خارجہ سباسٹیان کرز نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران کے بارے میں ترکی کیساتھ گہرا تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔

410861
سہاجرین بحران کے بارے میں ترکی کیساتھ  تعاون کیا جائے،آسٹریا

آسٹریا کے وزیر خارجہ سباسٹیان کرز نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران کے بارے میں ترکی کیساتھ گہرا تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔
انھوں نے جرمن اخبار الگیمائینے کو مہاجرین کے بحران سے متعلق انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ترکی مہاجرین کی یورپ آمد کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس سلسلے میں ترکی کیساتھ تعاون کرنا انتہائی اہمیت رکھتا ہے ۔ انھوں نے ترکی کو مالی امداد کی فراہمی، ویزے میں سہولتیں دینے کے مطالبے اور یورپی یونین کی رکنیت کیطرف توجہ مبذول کروائی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں